• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ کیلی پرسٹن انتقال کر گئیں

by sohail
جولائی 13, 2020
in انتخاب, انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور جان ٹروولٹا کی اہلیہ کیلی پرسٹن 57 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

جان ٹروولٹا نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ میں بہت بوجھل دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میری خوبصورت بیوی کیلی بریسٹ کینسر کے خلاف اپنی دو سالہ جدوجہد ہار گئی ہیں، بہت سے لوگوں کی محبت اور سپورٹ کے باعث انہوں نے ایک دلیرانہ لڑائی لڑی ہے۔

سشانت سنگھ کے 50 خواب، اداکار کی ہاتھ سے لکھی تحریر سامنے آ گئی

بھارت کی 16 سالہ ٹک ٹاک اسٹار نے خودکشی کر لی

جان ٹروولٹا اور کیلی پرسٹن کی رفاقت 29 سالوں پر محیط تھی، پرسٹن نے ٹوینز، فرام ڈسک ٹل ڈان، جیری میگوائر اور اولڈ ڈاگز جیسی بڑی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

جان ٹروولٹا نے ان ڈاکٹرز اور نرسوں کا دل سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے بیماری کے دوران ان کی اہلیہ کی دیکھ بھال کی تھی۔

ان کا ایک بیٹا جیٹ ٹروولٹا 16 برس کی عمر میں ایک دورے کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا جب وہ جنوری 2009 میں بہاماس میں چھٹیاں منا رہے تھے۔

ان کے دو اور بچے، ایلا بیلو اور بنجمن ہیں، ایلا نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ میں نے اپنی ماں جیسا بہادر، مضبوط، خوبصورت اور محبت کرنے والا کوئی اور نہیں دیکھا۔

Tags: جان ٹروولٹاکیلی پرسٹن
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ: پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 کے خلاف درخواست قابل سماعت قرار

میر شکیل الرحمان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

شوگر اسکینڈل ملزمان فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ، حکومت کی سپریم کورٹ میں دہائی

اٹھارویں ترمیم کو چھیڑا گیا تو یہ ملک ہی نہیں رہے گا، عطاالرحمان

دنیا کے 83 ارب پتی افراد کا خود پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In