• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, مئی 31, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

‘میں نے غلطی کر دی’ کورونا کو جھوٹ سمجھنے والے نوجوان کے آخری الفاظ

by sohail
جولائی 11, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, کورونا وائرس
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سازشی نظریات پر یقین رکھنے والے ایک نوجوان نے کورونا کو جھوٹ ثابت کرنے کے لیے وبا سے متاثرہ شخص کے ساتھ محفل میں حصہ لیا جس کے باعث وہ خود اس وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گیا۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے میتھوڈسٹ چرچ کی ڈاکٹر جین ایپل بی نے بتایا کہ اس نوجوان نے موت سے قبل نرس کو دیکھا اور کہا کہ مجھے لگتا ہے میں نے غلطی کر دی ہے، میں اسے جھوٹ سمجھتا رہا لیکن ایسا نہیں تھا۔

کورونا ویکسین کے متعلق مقبول ہوتے سازشی نظریات کی حقیقت کیا ہے؟

برطانیہ میں بڑی تعداد میں لوگ کورونا کو ایک افسانہ سمجھتے ہیں، نئی تحقیق

انہوں نے رندھی ہوئی آواز میں بتایا کہ اس نوجوان نے ایک ایسی محفل میں جان بوجھ کر حصہ لیا تھا جس کا میزبان کورونا کا مریض تھا، وہ ثابت کرنا چاہتا تھا کہ یہ وائرس ایک گھڑی ہوئی کہانی ہے۔

ڈاکٹر جین نے بتایا کہ جس شخص نے یہ محفل سجائی تھی وہ خود بھی کورونا کا مریض تھا اور وہ دیکھنا چاہتا تھا کہ کیا یہ وائرس حقیقی ہے اور کیا واقعی لوگ اس سے متاثر ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ وائرس کوئی امتیاز نہیں کرتا اور ہم میں سے کوئی بھی اس سے زیادہ طاقتور نہیں ہے، میں خوف نہیں پھیلانا چاہتی لیکن ہمیں حقیقی واقعات بتانے چاہئیں تاکہ لوگوں کو احساس ہو کہ یہ وبا کسقدر خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی ہے۔

ٹیکساس میں جون کے وسط سے کورونا کیسز میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے، ریاست میں اب تک ڈھائی لاکھ سے زائد مریض سامنے آ چکے ہیں اور اموات کی تعداد 3100 تک پہنچ چکی ہے۔

ریاست کے گورنر گریگ ایبٹ نے شہریوں کو ماسک پہننے کا حکم جاری کیا ہے، انہیں لون اسٹار کو جلدی کھولنے کے باعث شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Tags: کورونا وائرسکورونا وائرس اور سازشی نظریات
sohail

sohail

Next Post

‏ویڈیو اسکینڈل انکوائری رپورٹ میں جج ارشد ملک جرائم پیشہ گروہ کا حصہ قرار

امیتابھ بچن، ابھیشیک، ایشوریا کورونا وائرس کا شکار، اسپتال داخل

مالی میں ہنگاموں کے بعد صدر نے ملک کی سے اہم عدالت تحلیل کر دی

کویت سے بڑی تعداد میں غیرملکیوں کو نکالنے کا منصوبہ، کون سے ممالک متاثر ہوں گے؟

صدر ٹرمپ کا کورونا وبا کے دوران پہلی بار ماسک کا استعمال عالمی خبر بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In