• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کوہاٹ کے قریب تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

by sohail
جولائی 14, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوہاٹ ٹنل بلاک سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ہنگری کی کمپنی کی ڈرلنگ کے نتیجے میں یہ ذخائر ملے ہیں۔

ہنگری کی کمپنی مول کے اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ کوہاٹ کے مامیخیل جنوبی کے ایک نمبر کنویں کی کھدائی کی گئی جو 23 کو مکمل ہوئی تھی۔

اعلامیے کے مطابق یہاں سے روزانہ ایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس روزانہ حاصل ہو گی جبکہ یومیہ 3 ہزار 240 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ہنگری کی کمپنی نے گزشتہ 21 سالوں میں 13ویں بار تیل و گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

مول کمپنی کی جانب سے مزید ٹیسٹنگ جاری ہے، کمپنی اب تک صرف خیبرپختونخوا میں 10ویں بار ذخائر دریافت کر چکی ہے۔

واضح رہے کہ ان ذخائر کی دریافت سے قبل گزشتہ سال بھی سندھ اور بلوچستان میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے تھے۔

بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں جن کی دریافت کے بعد قیمتی زرمبادلہ بھی بچایا جا سکتا ہے اور ملکی ضروریات بھی پوری ہو سکتی ہیں۔

Tags: تیل و گیس کے ذخائرکوہاٹ ٹنل بلاک
sohail

sohail

Next Post

صوبہ پنجاب میں ستمبر سے ریستوران، شادی ہال کھولنے کا امکان

مچھلی کھانے والی خاتون کے گلے سے 38 ملی میٹر طویل کیڑا نکل آیا

سپریم کورٹ نے آغا افتخار پر فرد جرم عائد کر دی

30 ہزار کے قریب نئے کورونا کیسز کے بعد بھارت میں دوبارہ لاک ڈاؤن شروع

آئی فون کے صارفین کمپنی سے کس طرح 25 ڈالر ہرجانہ وصول کر سکتے ہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In