• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, جون 2, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مالی سال 2020 میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 78 فیصد کمی، اسٹیٹ بینک

by sohail
جولائی 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, معیشت
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مالی سال 2020 میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 78 فیصد کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

مرکزی بینک کے مطابق مالی سال 2020 میں کرنٹ اکاؤٹ خسارہ 2 ارب 66 کروڑ ڈالر رہا جو جی ڈی پی کا 1.1 فیصد بنتا ہے۔

بینک کے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2019 کے اختتام پر کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 13 ارب 43 کروڑ ڈالر تھا جو کہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد تھا۔

مزید تفصیلات کے مطابق مالی سال 2020 کے اختتام تک 22 ارب 50 کروڑ ڈالر کی برآمدات اور 42 ارب 41 کروڑ ڈالر کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں۔

مالی سال 2019 کے اختتام پر 24.25 ارب ڈالر کی برآمدات اور 51.86 ارب ڈالر کی درآمدات کی گئیں تھیں۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2020 کے اختتام پر ترسیلات زر 23 ارب 12 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

Tags: 2020 میں پاکستان کی درآمدات اور برآمداتاسٹیٹ بینک آف پاکستانکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ
sohail

sohail

Next Post

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر کی آزادی کا ہم تحفظ کریں گے: سپریم کورٹ

آسٹریلیا کے ساحل پر بیش قیمت گھر سمندر کی نذر ہونے لگے

کابینہ نے پی ٹی وی فیس میں اضافہ موخر کر دیا، اجلاس کی اندرونی کہانی

سپریم کورٹ نے روزویلٹ ہوٹل سمیت پی آئی اے کو اثاثے فروخت کرنے سے روک دیا

معروف صحافی مطیع اللہ جان اسلام آباد سے لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In