• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

توہین عدالت کیس میں آغا افتخار کا صحت جرم سے انکار، اپنا دفاع کرنے کا فیصلہ

by sohail
جولائی 23, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے اور جج صاحبان کی توہین کے الزام میں گرفتار آغا افتخار الدین مرزا نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کیس میں اپنا دفاع کریں گے۔

اس سے قبل سپریم کورٹ نے آغا افتخار الدین کی سماعت روکنے کی استدعا مسترد کر دی، ملزم نے درخواست کی تھی کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے تک عدالت عظمیٰ ان کے خلاف کارروائی روک دے۔

دوران سماعت جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ سپریم کورٹ میں مقدمہ صرف توہین عدالت کا ہے، اگر آپ معافی ناموں کے باوجود صحت جرم سے انکاری ہیں تو آپکی مرضی ہے۔

آغا افتخار کے وکیل نے کہا کہ ایک ہی ویڈیو کی بنیاد پر دونوں مقدمات بنے جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ ایک ویڈیو میں 4 قوانین پامال کئے تو ہر ادارہ حرکت میں آئے گا، ہر ادارہ مروجہ طریقے سے اپنے قانون کا اطلاق کرے گا۔

جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ سائبر کرائم اور دہشتگردی کے قوانین کا توہین عدالت سے تعلق نہیں، ہر جرم کے ٹرائل کا طریقہ، شواہد اور سزا الگ ہوتی ہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ٹرائل کورٹ اپنے شواہد کی بنیاد پر فیصلہ کرے گی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر استغاثہ سے گواہان اور شواہد طلب کر لیے

عدالت نے ایف آئی اے سے پیشرفت رپورٹ طلب کر تے ہوئے کیس کی سماعت تین ہفتے کیلئے ملتوی کر دی۔

Tags: آغا افتخار الدین مرزاسپریم کورٹ آف پاکستان
sohail

sohail

Next Post

مفتی منیب الرحمان نے فواد چوہدری کو جاہل قرار دے دیا

سپریم کورٹ نیب تفتیش پر برہم، 120 احتساب عدالتیں جلد شروع کرنے کا حکم

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر صرف 3 چھٹیاں دینے کا فیصلہ

معروف صحافی مطیع اللہ جان نے اپنے اغوا کی سنسی خیز تفصیلات بتا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In