• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

حکومت کا بڑا اقدام، وفاقی کابینہ سے صحافیوں کے تحفظ کا بل منظور

by sohail
اگست 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: صحافیوں کے تحفظ کے لیے ایک بڑا اقدام کرتے ہوئے وفاقی کابینہ نے جرنلسٹ پروٹیکشن بل کی منظوری دے دی ہے۔

‏پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2019 کے مطابق ‏ہرصحافی کو ذاتی زندگی، اہل خانہ اور امورکار میں مداخلت سے بچاؤ کا حق حاصل ہو گا۔

ایکٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ  ‏کوئی بھی صحافی کسی ایسے مواد کے پھیلاؤ میں شامل نہیں ہو گا جو جھوٹا اور حقائق کے منافی ہو، ‏حکومت کسی ادارے، شخص یا اتھارٹی کی طرف سے صحافی کی کردارکشی، تشدد یا استحصال سے تحفظ دے گی۔

 ایکٹ کے مطابق ‏صحافی اپنے خلاف کردارکشی، تشدد اوراستحصال پر14 دن کے اندر کمیشن کو شکایت درج کرائے گا، ‏کسی صحافی کوآزادانہ طور پر پیشہ ورانہ امورنمٹانے کے راستے میں رکاوٹیں نہیں کھڑی کی جائیں گی۔

پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2019 میں کہا گیا ہے کہ ‏صحافی کے ذرائع کو خفیہ رکھنے کیلئے حکومت قانون کے ذریعے تحفظ فراہم کرے گی۔

‏صحافی کواس کے ذرائع بتانے کیلئے نہ مجبور کیا جائے گا نہ ہی زبردستی کی جائے گی۔

Tags: پروٹیکشن آف جرنلسٹس اینڈ میڈیا پروفیشنلز ایکٹ 2019صحافیوں کے تحفظ کا بلوفاقی کابینہ
sohail

sohail

Next Post

مالی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد اسپین کے سابق بادشاہ ملک چھوڑنے پر مجبور

ریت پر لکھے ایس او ایس نے غیرآباد جزیرے پر پھنسے 3 افراد کی جان بچا لی

مقبوضہ کشمیر پاکستان کے سرکاری نقشے کا حصہ بن گیا

سماجی فاصلہ قائم رکھنے کے لیے قاہرہ کے ریستوران میں روبوٹ ویٹر متعارف

کوریا کے سائنسدانوں نے انسانی خلیوں کی عمر بڑھانے والے اینزائم کا پتا چلا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In