• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سماجی فاصلہ قائم رکھنے کے لیے قاہرہ کے ریستوران میں روبوٹ ویٹر متعارف

by sohail
اگست 4, 2020
in تازہ ترین, ٹیکنالوجی, کورونا وائرس
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کورونا کے باعث سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک ریستوران میں روبوٹ ویٹر گاہکوں سے آرڈر لینے لگا۔

قاہرہ کے کمبو ریسٹونٹ اینڈ کیفے میں تمام دن متحرک رہنے والا موزو نامی روبوٹ لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بن گیا ہے۔

یہ چھوٹا سا روبوٹ کیفے کا نیا ملازم ہے جو نہ صرف آرڈرز لیتا ہے بلکہ گاہکوں تک کھانا بھی پہنچاتا ہے، اس نے صاف سھترا ایپرن اور ٹائی پہنی ہے اور اس کا نام واضح طور پر لکھا ہوا ہے۔

گاہک اس کے بٹن دبا کر اپنا مینو منتخب کرتے ہیں اور موزو کچن میں جا کر مطلوبہ خوراک ان تک پہنچا دیتا ہے۔ بچوں کے لیے موزو خصوصی دلچسپی کا مرکز ہے۔

کچن میں موجود کیفے کا ملازم اس میں پاس کوڈ داخل کرتا ہے جس کے ذریعے متعلقہ میز پر موجود گاہکوں کے آرڈر کنفرم ہوتے ہیں۔

کیفے کے ایک گاہک 33 سالہ بینکر محمد بسام کا کہنا ہے کہ مجھے اس دلکش روبوٹ کو دیکھ کر بہت جوش محسوس ہوتا ہے، اس کی وجہ سے انسانی رابطہ محدود ہو جاتا ہے اور کیفے میں حفظان صحت کے معیار میں بہتری آتی ہے۔

An Egyptian restaurant decided to let a robot wait its tables in a bid to attract customers who wish to limit human interaction pic.twitter.com/vmbj5XnLW0

— Reuters (@Reuters) August 4, 2020

ماہرین کا کہنا ہے کہ روبوٹس کو ویٹر کا کردار سونپنے سے سماجی فاصلہ برقراررکھنے کے ساتھ ساتھ مصر میں وائرس ک پھیلاؤ کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

مصر میں وبا سے خوفزدہ لوگ ریستورانوں میں جانے سے ہچکچاتے ہیں اور خوراک کو دوسرے انسانوں کے چھونے کو ناپسند کرتے ہیں، اس لیے روبوٹس کو متعارف کرانے کی وجہ سے اس کاروبار میں بہتری آنے کا امکان ہے۔

Tags: مصر میں روبوٹ ویٹر
sohail

sohail

Next Post

کوریا کے سائنسدانوں نے انسانی خلیوں کی عمر بڑھانے والے اینزائم کا پتا چلا لیا

بیروت کے اسلحہ ڈپو میں دھماکوں سے 100 ہلاک، ہزاروں زخمی

ہر بندہ کرسی پر بیٹھ کر اپنا ایجنڈا چلا رہا ہے، جسٹس عیسیٰ نیب پر برہم

صدف زہرہ قتل کیس میں نجی چینل کے پروڈیوسر کا مزید ریمانڈ

وزیراعظم کا 14اگست کو سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان کا اعزاز دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In