• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

صدف زہرہ قتل کیس میں نجی چینل کے پروڈیوسر کا مزید ریمانڈ

by sohail
اگست 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اپنی اہلیہ صدف زہرہ کی پراسرار موت میں مبینہ طور پر ملوث نجی چینل کے کرنٹ افئیر شو کے پروڈیوسر علی سلمان علوی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی گئی۔

روالپنڈی میں 29 جون کو صدف زہرا کی موت پر قتل کے الزام کے مرکزی ملزم علی سلمان علوی کے جوڈیشل ریماںڈ میں عدالت نے ایک بار پھر 14 روز کی توسیع دے دی ہے۔

مقدمہ کے تفتیشی افسر تھانہ ائرپورٹ کے سب انسپکٹر ظہور نے نقارخانہ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کیس کی تفتیش آخری مراحل میں ہے اور جلد کیس کا چالان عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شواہد کے مکمل فرانزک رپورٹ کا انتظار ہے جونہی مکمل رپورٹ مل جائے گی تو کیس کا چالان پولیس مکمل کرے گی۔

یاد رہے صدف زہرہ قتل کیس میں پولیس کے اعلی افسران کے نوٹس کے باوجود تفتیش سست روی کا شکار ہے، ڈاکٹر مہوش جو کہ اس مقدمہ کی مدعی ہیں کے مطابق پولیس کا تفتیش میں سست روی کیس میں انصاف کی راہ رکاوٹ ہے۔

ڈاکٹر مہوش ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ میں بھی علی سلمان علوی کے خلاف جعلی فیک اکاؤنٹس اور لڑکیوں کو بلیک میل کر کے پیسے وصول کرنے کا بھی کیس لڑ رہی ہیں۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ سوشل میڈیا پر کچھ لوگ اس قتل کو خودکشی قرار دینے کی مہم چلا رہے ہیں اس پر ایف آئی اے اور پولیس کو ان لوگوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔

Tags: صدف زہراعلی سلمان علوی
sohail

sohail

Next Post

وزیراعظم کا 14اگست کو سیدعلی گیلانی کو نشان پاکستان کا اعزاز دینے کا اعلان

مطیع اللہ جان کا اغوا، کسی محکمے نے ابھی تک جواب نہیں دیا، پولیس رپورٹ

صدر ٹرمپ نے بیروت دھماکوں کو ممکنہ طور پر بم حملہ قرار دے دیا

جماعت اسلامی کی ریلی پر دستی بموں سے حملہ۔ متعدد افراد شدید زخمی

مجھ سے دگنا عمر کا طاقتور شخص کئی سال جنسی طور پر ہراساں کرتا رہا، عائشہ عمر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In