• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مقبوضہ کشمیر پاکستان کے سرکاری نقشے کا حصہ بن گیا

by sohail
اگست 4, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دے دی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کی گئی تیاریوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر کابینہ اراکین نے کہا کہ عالمی برادری کو بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کا نوٹس لینا چاہیے۔

اجلاس میں اس عزم کا بھی اعادہ کیا گیا کہ پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔

اجلاس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی تعینای کی منظوری بھی دی گئی، اسی طرح نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی کارکردگی سمیت گیس کی تقسیم کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔

ادارہ جاتی اصلاحات کے متعق ہونے والی پیش رفت کے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کی گئی۔

وفاقی کابینہ نے وزارت آئی ٹی کے ماتحت یو ایس ایف کمپنی کے سی ای او کی تعیناتی کی منظوری  دی جبکہ میڈیا ہاؤسز کے واجبات کی ادائیگیوں پر بھی اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی گئی۔

کابینہ اجلاس میں ارکان کو گیس کی تقسیم کے منصوبوں اور اقتصادی ترقی اور معاشی اعشاریوں پر بھی بریفنگ دی گئی۔

وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی کے بورڈ کی تشکیل نو کی منظوری دی گئی۔

Tags: مقبوضہ کشمیر پاکستان کے سرکاری نقشے میں شاملوفاقی کابینہ کا اجلاس
sohail

sohail

Next Post

سماجی فاصلہ قائم رکھنے کے لیے قاہرہ کے ریستوران میں روبوٹ ویٹر متعارف

کوریا کے سائنسدانوں نے انسانی خلیوں کی عمر بڑھانے والے اینزائم کا پتا چلا لیا

بیروت کے اسلحہ ڈپو میں دھماکوں سے 100 ہلاک، ہزاروں زخمی

ہر بندہ کرسی پر بیٹھ کر اپنا ایجنڈا چلا رہا ہے، جسٹس عیسیٰ نیب پر برہم

صدف زہرہ قتل کیس میں نجی چینل کے پروڈیوسر کا مزید ریمانڈ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In