• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

دبئی میں اجمان مارکیٹ شدید آگ کی لپیٹ میں آ گئی

by sohail
اگست 5, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اجمان میں پھلوں اور سبزیوں کی مشہور مارکیٹ بری طرح آگ کی لپیٹ میں آ گئی ہے، آگ بجھانے کے لیے کئی فائر انجنز مارکیٹ میں پہنچ گئے ہیں۔

https://www.instagram.com/p/CDgxCYblPjw/

اجمان کے سول ڈیفنس ادارے نے گاڑیوں کو دوسرے راستوں کی طرف موڑ دیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آگ کا آغاز ایرانی بازار سے ہوا، یہ مارکیٹ انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے جسے کورونا کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔

اجمان کے فائر فائٹرز نے مارکیٹ کی طرف لوگوں کو جانے سے روک دیا اور کئی دکانوں سے ابھرتے شعلوں کو پانی اور فوم کے ذریعے بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں

Tags: اجمان کی مارکیٹ میں آگ
sohail

sohail

Next Post

سعودی عرب نے کشمیر پر ساتھ نہ دیا تو اس کے بغیر آگے بڑھیں گے، شاہ محمود قریشی

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف، حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

ٹویٹر، فیس بک کا غیرمعمولی اقدام، صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر پابندیاں عائد

بیروت میں دھماکہ، دلہن کی عروسی لباس میں بنائی گئی ویڈیو ادھوری رہ گئی

مطیع اللہ جان کا اغوا، سپریم کورٹ نے پولیس رپورٹ رد کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In