• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سعودی عرب نے کشمیر پر ساتھ نہ دیا تو اس کے بغیر آگے بڑھیں گے، شاہ محمود قریشی

by sohail
اگست 5, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم سعودی عرب سے تقاضا کرتے ہیں کہ وہ کشمیر کے مسئلے پر ہمارے ساتھ کھڑے ہوں اور انہوں نے ایسا نہ کیا تو میں عمران خان سے کہوں گا کہ اب مزید انتظار نہیں ہو سکتا، ہمیں سعودیہ عرب کے ہممراہ اور اس کے بغیر آگے بڑھنا ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ میں او آئی سی سے کہتا ہوں کہ اگر آپ کونسل آف فارن منسٹرز کا اجلاس نہیں بلا سکتے تو میں وزیراعظم سے کہوں گا کہ جو مسلمان ممالک کشمیر پر ہمارا ساتھ دینا چاہتے ہیں ان کا اجلاس بلا لیں چاہے وہ او آئی سی کے فورم پر ہو یا نہ ہو۔

اے آر وائی پر کاشف عباسی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ آج او آئی سی کو فیصلہ کرنا ہے کہ کیا وہ اس حساس مسئلے پر ہمارا ساتھ دینا چاہتی ہے کہ نہیں؟ اب وقت آ گیا ہے کہ او آئی سی بچ بچاؤ اور آنکھ مچولی سے باہر نکلے۔

انہوں نے سعودی عرب کے حکمرانوں کو مخاطب کر کے کہا کہ پاکستان کا مسلمان جو آپ کے لیے لڑ مرنے کے لیے تیار ہے وہ آپ سے تقاضا کر رہا ہے کہ آپ اس موقع پر قائدانہ صلاحیت کا مظاہرہ کریں، اگر انہوں نے ایسا نہ کیا تو میں عمران خان سے کہوں گا کہ اب مزید انتظار نہیں ہو سکتا، ہمیں سعودیہ عرب کے ہمراہ یا اس کے بغیر آگے بڑھنا ہو گا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خلیجی ممالک کے حکمرانوں کو عوامی جذبات کو دیکھنا چاہیئے، ہم جس مسئلے کے متعلق حساس ہیں ان پر ہمارا ساتھ دینا چاہیئے۔

Tags: او آئی سیشاہ محمود قریشیمسئلہ کشمیر
sohail

sohail

Next Post

رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہبازشریف، حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

ٹویٹر، فیس بک کا غیرمعمولی اقدام، صدر ٹرمپ کے اکاؤنٹس پر پابندیاں عائد

بیروت میں دھماکہ، دلہن کی عروسی لباس میں بنائی گئی ویڈیو ادھوری رہ گئی

مطیع اللہ جان کا اغوا، سپریم کورٹ نے پولیس رپورٹ رد کر دی

پاکستان نے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In