• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

فیس بک بھی میدان میں آ گیا، ٹک ٹاک جیسا نیا فیچر متعارف کرا دیا

by sohail
اگست 6, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیس بک نے حال ہی میں امریکہ اور 50 سے زائد دیگر ممالک میں سوشل میڈیا میں اپنے حریف ٹک ٹاک کے مقابلے میں ایک شارٹ ویڈیو کا ورژن تیار کیا ہے جس کا نام ریلس رکھا گیا ہے۔ اس شارٹ فام ویڈیو سروس کو فیس بک نے اپنی مقبول ایپ انسٹا گرام میں ایک نئے فیچر کے طور پر شامل کیا ہے۔

اس پراڈکٹ نے لانچ ہوتے ہی کئی مشہور شخصیات کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے، اداکارہ جیسیکا البا نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ایک وڈیو پوسٹ کی جس میں وہ اپنی اونیسٹ کمپنی کے ماسک کی تشہیر کو فروغ دے رہی ہیں۔ جبکہ مزاح نگار مینڈی کالنگ نے قرنطینہ کے دوران اپنی معمول کی وزرش کی وڈیو اپ لوڈ کی۔

‘ایپ بیچو یا پابندی کے لیے تیار رہو’، ٹرمپ کا ٹک ٹاک انتظامیہ کو واضح پیغام

سندھ اسمبلی میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو تنقید کی زد میں

ریلس کا فیچر کچھ دن پہلے اس وقت منظر عام پر آیا جب مائیکروسافٹ چینی کمپنی بائٹ ڈینس سے ٹک ٹاک ایپ کی خریداری کے لیے کوشاں ہے۔ ذرائع کے مطابق بائٹ ڈینس وائٹ ہاؤس کے دباؤ میں آکر ٹک ٹاک کے کچھ حصہ سے محروم ہونے کے لیے تیار ہے کیونکہ ایسا نہ ہونے پر صدر ٹرمپ نے امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت دیگر کئی ایپس پر سیکیورٹی خدشات کے بہانے پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

ریلس کی لانچ نے فیس بک اور ٹک ٹاک کے درمیان جاری لڑائی کو مزید بڑھا دیا ہے کیونکہ دونوں کا مقصد زیادہ سے زیادہ امریکی نوجوانوں کو متوجہ کرنا یا راغب کرنا ہے۔

ریلس کو سب سے پہلے 2018 میں برازیل، پھر فرانس، جرمنی اور انڈیا میں ٹیسٹ کیا گیا۔

Tags: ٹک ٹاک ایپفیس بک اور ٹک ٹاک
sohail

sohail

Next Post

حکومت کا ریسٹورنٹ، سینما گھر، پارکس 10 اگست سے کھولنے کا اعلان

پارک لین کیس، عدالت کا آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

ٹک ٹاک جیسا فیچر لانے کے بعد فیس بک کے بانی کی دولت 100 ارب ڈالرز ہو گئی

چیئرمین نیب کا تعیناتیوں کا اختیار، جسٹس عیسیٰ سمیت دو رکنی بینچ کا ازخود نوٹس

ٹرمپ کی جانب سے پابندیاں، ٹک ٹاک کی قانونی کارروائی کی دھمکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In