• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, ستمبر 22, 2025
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

ٹک ٹاک جیسا فیچر لانے کے بعد فیس بک کے بانی کی دولت 100 ارب ڈالرز ہو گئی

by sohail
اگست 7, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹک ٹاک کا متبادل لانچ کرنے کے بعد فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی دولت 100 ارب ڈالرز کی حد عبور کر گئی ہے۔

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی دولت شارٹ فام ویڈیو فیچر ‘ریلس’ لانچ کرنے کے بعد 76 ارب ڈالرز سے بڑھ کر 100 ارب ڈالرز ہو چکی ہے۔

فیس بک بھی میدان میں آ گیا، ٹک ٹاک جیسا نیا فیچر متعارف کرا دیا

‘ایپ بیچو یا پابندی کے لیے تیار رہو’، ٹرمپ کا ٹک ٹاک انتظامیہ کو واضح پیغام

بدھ کے روز فیس بک نے اپنے حریف ٹک ٹاک کے مقابلے میں اپنی مقبول ایپ انسٹا گرام پر ریلس نامی ایک فیچر متعارف کرایا جس کے بعد فیس بک کے شیئرز میں 6 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مارک زکربرگ اس کمپنی میں 13 فیصد شیئرز کا مالک ہے۔

اب مارک زیوکربرگ ایمازون کے بانی جیف بیزوز اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے نام نہاد 100 ارب ڈالرز کی ملکیت والے کلب میں شامل ہو گئے ہیں۔

حال ہی میں ٹیکنالوجی سے متعلق بڑی بڑی کمپنیوں کے مالکان اپنی پاور اور مسلسل بڑھتی ہوئی دولت کے باعث توجہ کا مرکز رہے ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن سے سب سے زیادہ فائدہ ایپل، ایمازون، گوگل اور فیس بک کو ہوا کیونکہ لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں نے آن لائن شاپنگ اور انٹرٹینمنٹ کو ترجیح دی۔

یاد رہے کہ مارک زکربرگ کی ذاتی دولت میں رواں سال 22 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔

ریلس کا فیچر کچھ دن پہلے اس وقت منظر عام پر آیا جب مائیکروسافٹ چینی کمپنی بائٹ ڈینس سے ٹک ٹاک ایپ کی خریداری کے لیے کوشاں ہے۔ ذرائع کے مطابق بائٹ ڈینس وائٹ ہاؤس کے دباؤ میں آکر ٹک ٹاک کے کچھ حصہ سے محروم ہونے کے لیے تیار ہے کیونکہ ایسا نہ ہونے پر صدر ٹرمپ نے امریکہ میں ٹک ٹاک سمیت دیگر کئی ایپس پر سیکیورٹی خدشات کے بہانے پابندی عائد کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

ریلس کی لانچ نے فیس بک اور ٹک ٹاک کے درمیان جاری لڑائی کو مزید بڑھا دیا ہے کیونکہ دونوں کا مقصد زیادہ سے زیادہ امریکی نوجوانوں کو متوجہ کرنا یا راغب کرنا ہے۔

Tags: ٹک ٹاک ایپفیس بکمارک زکربرگمارک زکربرگ کی دولت
sohail

sohail

Next Post

چیئرمین نیب کا تعیناتیوں کا اختیار، جسٹس عیسیٰ سمیت دو رکنی بینچ کا ازخود نوٹس

ٹرمپ کی جانب سے پابندیاں، ٹک ٹاک کی قانونی کارروائی کی دھمکی

سشانت، سمیر کے بعد اداکارہ انوپما پھاٹک کی خودکشی سے بالی وڈ میں کھلبلی

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے بڑھ گئی

انگلینڈ کی ٹیم 219 رنز پر آؤٹ، پاکستان کی پہلے ٹیسٹ پر گرفت مضبوط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In