• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

لاہور ہائیکورٹ، وزیراعظم کے 16 مشیروں کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر

by sohail
اگست 8, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کے 16 مشیران خاص کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

چیف جسٹس قاسم خان 10 اگست کو کیس کی سماعت کریں گے، اس سے قبل ہائیکورٹ آفس نے مشیروں کی تقرری کا نوٹی فکیشن درخواست کے ساتھ نہ لگانے پر اعتراض کیا تھا جس کی درخواست گزار نے درستی کر دی ہے۔

درخواست گزار نے وزیر اعظم، وزارت قانون، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، شہزاد اکبر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نہ تو رکن اسمبلی ہیں اور نہ ہی سینٹ کے ممبر ہیں مگر انہیں وزارت خزانہ کا قلمدان سونپا گیا ہے، آئین کے آرٹیکل 92 کے تحت وزیر اعظم کی سفارش پر صرف رکن اسمبلی ہی وفاقی وزیر کے عہدے پر مقرر کیا جا سکتا ہے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 2 (اے) کے تحت غیر منتخب افراد ریاست کے اختیارات کا استعمال نہیں کر سکتے، آئین پاکستان کے  آرٹیکل 90( 1 ) کے تحت وفاقی حکومت غیر منتخب افراد کو شامل  کرکے چلائی نہیں جا سکتی۔

درخواست گزار نے مزید کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں غیر منتخب افراد کو شامل کرنا عمران خان کے اپنے فرائض  منصبی پر پورا نہ اترنے کے مترادف ہے۔

لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواست کے مطابق وزیر اعظم کے دہری شہریت کے حامل مشیران خاص ریاست پاکستان کیلئے سکیورٹی رسک ہیں، عدالت آرٹیکل 90( 1) کے تحت منتخب اراکین اسمبلی کو وفاقی وزرا کے عہدوں پر تعینات کرنے کاحکم دے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت اپنے حتمی فیصلے تک وزیر اعظم کے تمام غیر منتخب مشیران خاص کو فوری طور پر کام سے روکا جائے اور  وزیر اعظم عمران خان کو ملک کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے کام کرنے سے روکے۔

Tags: لاہور ہائیکورٹوزیراعظم کے مشیر
sohail

sohail

Next Post

ملک بھر میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہو گئی

خیبرپختونخوا میں تمام شعبہ جات کھول دینے کا اعلان

بھارت میں سروے، مودی حکومت کو سراہنے والوں کی تعداد میں بڑی کمی واقع

مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

نیب کے خلاف بات نہیں کرنی، فیاض چوہان کی عثمان بزدار کے کان میں سرگوشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In