• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

خیبرپختونخوا میں تمام شعبہ جات کھول دینے کا اعلان

by sohail
اگست 9, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ داخلہ نے خیبر پختونخوا میں تمام شعبہ جات کھولنے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز اور تعلیمی اداروں پر بندش بدستور برقرار رہے گی جبکہ مذہبی اجتماعات کے انعقاد کیلئے متعلقہ ضلع انتظامیہ سے اجازت لینا ہو گی۔

حکومت کا ریسٹورنٹ، سینما گھر، پارکس 10 اگست سے کھولنے کا اعلان

اعلامیے کے مطابق تمام تر ٹرانسپورٹ بھی کل سے کھولی جائے گی، متعلقہ ضلعی انتظامیہ رہنما اصولوں کو مرتب کرنے اور ان پر عمل درآمد کی ذمہ دار ہو گی۔ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تمام تر شعبہ جات، این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کھولے گئے ہیں۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت ریسٹورنٹ، تھیٹرز اور سینما گھر 10 اگست سے جبکہ شادی ہالز اور تعلیمی ادارے 15 ستمبر کو کھولنے کا اعلان کیا تھا۔

وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق مارکیٹوں پر وقت کی پابندی اور ہفتہ ، اتوار کی چھٹی ختم کر دی گئی، ریسٹورنٹس میں باہر اور اندر بیٹھنے کی اجازت دے دی گئی اور ہوٹلز کو بھی شاید کے فنکشن کرنے کی اجازت مل گئی۔

تعلیمی اداروں کے متعلق کہا گیا تھا کہ انہیں 15 ستمبر سے کھولا جائے گا تاہم 7 ستمبر کو آخری ریویو کیا جائے گا، 14 اگست کے لیے خصوصی احکامات جاری ہوں گے، محرم  سے متعلق علمائے کرام کے ساتھ مل کر ایس اوپیز بنائی جا چکی ہیں۔

Tags: خیبرپختونخوا میں‌کورونا وائرسلاک ڈاؤن ختم
sohail

sohail

Next Post

بھارت میں سروے، مودی حکومت کو سراہنے والوں کی تعداد میں بڑی کمی واقع

مریم نواز کا نیب کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

نیب کے خلاف بات نہیں کرنی، فیاض چوہان کی عثمان بزدار کے کان میں سرگوشی

غیرملکی قوتوں سے گٹھ جوڑ، ہانگ کانگ کے میڈیا ٹائیکون جمی لائی گرفتار

چمن میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In