• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 24, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چمن میں بم دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

by sohail
اگست 10, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چمن میں بم دھماکے میں 5 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے، دھماکہ ڈی پی او آفس کے قریب ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق بم دھماکے میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاہم جاں بحق ہونے والے تمام افراد عام شہری ہیں، اینٹی نارکوٹکس فورس کے دو اہلکار زخمیوں میں شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم دہشت گردوں نے موٹرسائیکل میں ریموٹ کنٹرول بم نصب کیا تھا، ان کا مقصد اے این ایف کی گاڑی کو نشانہ بنانا تھا۔

زخمیوں کو ریسکیو اہلکاروں نے اسپتال منتقل کر دیا جبکہ واقعہ کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیا۔

ابھی تک کسی گروہ نے دہشت گردی کی اس کارروائی کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار اس مقام پر ایک درجن کے قریب بم دھماکے ہو چکے ہیں جن میں درجنوں افراد شہید  اور زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: چمن میں بم دھماکہ
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ: کے الیکٹرک انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے، ای سی ایل میں نام ڈالنے کا حکم

کس قانون کے تحت وزیراعظم نے پی ٹی ڈی سی بورڈ تشکیل دیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ ایف بی آر آفس میں پیش

میئر کراچی کے پاس اختیار نہیں تو گھر بیٹھیں، سپریم کورٹ

مریم نواز کی نیب میں پیشی، پولیس اور کارکنان میں تصادم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In