• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, جون 10, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

مریم نواز کی نیب میں پیشی، پولیس اور کارکنان میں تصادم

by sohail
اگست 11, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) میں مریم نواز کی پیشی کے موقع پر پولیس اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تصادم ہوا ہے۔

پولیس نے نیب دفتر کی جانب جانے والا راستہ رکاوٹیں لگا کر بند کر دیا تھا، کارکنوں نے اس طرف جانے کی کوشش کی تو پولیس نے آنسو گیس کے شیل پھینکے جبکہ کارکنوں نے پتھراؤ کیا۔

ذرائع کے مطابق صورتحال کو دیکھتے ہوئے نیب نے مریم نواز کو واپس جانے کا کہا مگر انہوں نے انکار کر دیا۔

Police attacking my car. Imagine if it were not a bullet proof vehicle. Shame. pic.twitter.com/VtQLJlXFhr

— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) August 11, 2020

مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کی گاڑی پر حملہ کیا ہے، ٹویٹر اکاؤنٹ پر انہوں نے کہا کہ اگر گاڑی بلٹ پروف نہ ہوتی تو نہ جانے کیا ہوتا۔

نیب دفتر کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر آپ کے پاس سچ سننے کی صلاحیت نہیں ہے تو سوچ سمجھ کر بلانا چاہیئے تھا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مجھے گھر سے بلانے کا مقصد نقصان پہنچانا تھا، مجھے ضمانت قبل از گرفتاری کا مشورہ دیا گیا جو میں نے مسترد کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نیب نے مجھے واپس چلے جانے کے لیے کہا ہے لیکن میں یہاں کھڑی ہوں، دروازہ کھولو، میں جواب دیے بغیر نہیں جاؤں گی۔

Maryam Nawaz media talk outside NAB office#MaryamNawaz pic.twitter.com/SyRpDTMJmT

— Muhammad Bilal (@Bilal81) August 11, 2020
Tags: قومی احتساب بیورومریم نوازمریم نواز اور نیب
sohail

sohail

Next Post

جانوروں کی ہلاکت، زرتاج گل، امین اسلم کو توہین عدالت کے نوٹس جاری

سپریم کورٹ کا کرنٹ سے ہلاکتوں کے مقدمات میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کرنے کا حکم

کورونا وائرس، روس نے دنیا کی پہلی ویکسین رجسٹر کرا لی

نیب میں بلانے کا مقصد مجھے نقصان پہنچانا تھا، مریم نواز

اربوں روپے کے سیس ٹیکس پر سپریم کورٹ کا 13 اگست کو فیصلہ سنانے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In