• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

میں تمہارا کپتان تھا، جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے

by sohail
اگست 12, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, کھیل
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے سابق کرکٹر اور نامور بلے باز جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان پر برس پڑے۔

اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ بورڈ میں جاہل لوگ بیٹھے ہیں جنہیں کرکٹ کے حروف تہجی بھی نہیں پتا، غلط جگہوں پر غلط لوگ بیٹھے ہیں۔

میانداد نے کہا کہ آپ باہر سے بندہ لے کر آ گئے ہو، کل وہ چوری کر کے بھاگ جائے گا تو اسے کہاں سے پکڑیں گے؟ اسے اس لیے لایا گیا ہے کہ اس نے کسی کی مدد کی تھی؟

انہوں نے کہا کہ کیا پاکستان کے لوگ مر گئے ہیں؟ پاکستانیوں سے کہتا ہوں کہ اٹھو! اور اچھے لوگوں کو سامنے لاؤ۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ جو لڑکے آج کرکٹ کھیل رہے ہیں ان کا مستقبل بھی اسی کھیل میں ہونا چاہیئے نہ کہ بعد میں وہ سڑک پر ریڑھی چلا رہے ہوں۔

انہوں نے سیاست میں آنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میں تمہارا کپتان تھا تم میرے کپتان نہیں تھے، اب میں سیاست میں بھی آؤں گا اور بتاؤں گا، تم بات کر سکو تو بتانا مجھے۔

جاوید میانداد نے کہا کہ آپ کو کرکٹ میں چلانے والا میں تھا، آپ تو نعوذ باللہ خدا بن کر بیٹھے ہوں۔ آپ سمجھتے ہو کہ یہاں آپ کے علاوہ کسی کو پتا نہیں۔

This tone and language doesn't suit to legend like Javed Miandad. Javed bhai you are one of the biggest cricket icon of the country, people follows you, please revisit your words ????. pic.twitter.com/1aywt1Vme0

— Ahmer Najeeb Satti (@AhmerNajeeb) August 12, 2020

انہوں نے وزیراعظم کو نصیحت کی کہ آپ غور کریں کہ کن لوگوں کو لائے ہو، یہ تو بعد میں پتا چلے گا کہ کون کھاتا تھا اور کون نہیں کھاتا تھا۔

Tags: جاوید میاندادعمران خان
sohail

sohail

Next Post

پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تکمیل پر جہانگیر ترین کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو مبارکباد

سعد رفیق، سلمان رفیق کی ضمات کا فیصلہ واپس لیا جائے، نیب کی سپریم کورٹ میں درخواست

عثمان بزدار کی نیب میں پیشی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

چین میں بغیر ڈرائیور کے ٹیکسی کی آزمائشی سروس شروع

سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس میں کمپنیوں کی اپیلیں مسترد کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In