• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, اپریل 14, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

چین میں بغیر ڈرائیور کے ٹیکسی کی آزمائشی سروس شروع

by sohail
اگست 12, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چین کے شہر شنگھائی میں بغیر ڈرائیور کے آن لائن ٹیکسی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس سے مستقبل کی اس ٹیکنالوجی کے عملی شکل اختیار کرنے کا  امکان روشن ہو گیا ہے۔

اگرچہ ابھی تکنیکی، ریگولیٹری اور تحفظ جیسی رکاوٹوں کے باعث اس نئی ٹیکنالوجی کے زندگی کا حصہ بننے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے تاہم اس جانب کئی ممالک میں تیزی سے سفر جاری ہے۔

چین میں بیدو، علی بابا اور ڈی ڈی جیسی کمپنیوں نے حال ہی میں ملک کے کئی شہروں میں اس ٹیکسی سروس کا پائلٹ پراجیکٹ شروع کیا ہے، بیدو اور علی بابا کی آٹو ایکس کے چیف ایگزیکٹو ژیانگ جیان شانگ کا کہنا ہے کہ ڈرائیور کے بغیر چلنے والی گاڑیاں اس سال کے آخر تک سڑکوں پر آ جائیں گی۔

ڈی ڈی کمپنی کے پائلٹ پراجیکٹ میں ایک انسانی ڈرائیور گاڑی میں موجود رہتا ہے تاکہ کسی ایمرجنسی کی صورت میں وہ اسٹیرنگ سنبھال لے۔

جو لوگ اس ٹیسٹ میں حصہ لے رہے ہیں وہ ڈی ڈی کی موبائل ایپ کے ذریعے مضافاتی سڑکوں پر سفر کر رہے ہیں، گاڑی کے اوپر لگا ریڈار راستوں کی رہنمائی کرتا ہے۔

ڈی ڈی کے اس پراجیکٹ کو سافٹ بینک کی مالی سپورٹ میسر ہے، کمپنی نے ماضی میں چین میں اوبر سروس کو بھی خرید کیا تھا۔

چین میں گوگل کی متبادل کمپنی بیدو نے ملک کے کئی شہروں میں خودکار گاڑیوں کی آزمائش شروع کر دی ہے، اس کی 45 گاڑیاں شنگھائی جیسے پرہجوم شہر میں 130 اسکوائر کلومیٹرز طویل رستے پر سفر کر چکی ہیں۔

اس سیلف ڈرائیونگ روبو ٹیکسی میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں جبکہ گاڑی میں مسافروں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے ایک یا دو ٹیکنیشن بیٹھے ہوتے ہیں۔

Tags: آٹو ایکسبغیر ڈرائیور کے ٹیکسی سروسبیدوخود کار گاڑیاںعلی بابا
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کیس میں کمپنیوں کی اپیلیں مسترد کر دیں

آرمی چیف 16 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے

چین میں برازیل سے درآمد شدہ مرغی کے گوشت میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

صحافیوں پر اعلانیہ اور غیراعلانیہ سنسرشپ عائد ہے، پاکستان بار کونسل

بیٹی کے ساتھ تصاویر، کیا معروف اداکارہ صنم بلوچ نے خاموشی سے دوسری شادی کر لی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In