• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 8, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

یو اے ای سے معاہدے کے ایک روز بعد ہی اسرائیلی وزیراعظم اپنی زبان سے پھر گئے

by sohail
اگست 14, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے متحدہ امارات کے ساتھ معاہدے کے اگلے روز ہی یوٹرن لیتے ہوئے مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم کرنے کا منصوبہ ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہونے والے معاہدے کے تحت مغربی کنارے کو اسرائیل کا حصہ بنانے کے منصوبے میں تاخیر تو ہو سکتی ہے مگر یہ اب بھی موجود ہے۔

ٹی وی خطاب میں نیتن یاہو نے کہا کہ انہوں نے اس منصوبے میں تاخیر پر رضامندی کا اظہار کیا تھا، ہم اپنی زمین اور حقوق کے معاملے پر کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی خودمختاری کو وسیع کرنے کے منصوبے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، ہماری خودمختاری کی حدود جوڈیا اور سماریہ (مغربی کنارہ) تک ہیں اور اس میں ہمیں امریکہ کا مکمل تعاون حاصل ہے۔

اس دوران یو اے ای کے رہنما شیخ محمد بن زید النیہان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ یہ معاہدہ طے پایا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کی مزید زمین اسرائیل کا حصہ نہیں بنائے گا۔

During a call with President Trump and Prime Minister Netanyahu, an agreement was reached to stop further Israeli annexation of Palestinian territories. The UAE and Israel also agreed to cooperation and setting a roadmap towards establishing a bilateral relationship.

— محمد بن زايد (@MohamedBinZayed) August 13, 2020

اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ مغربی کنارہ یہودیوں کی تاریخی سرزمین کا حصہ ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل اور یو اے ای کے درمیان معاہدے کا اعلان کیا تھا۔

اسرائیل اور یو اے ای کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا تھا کہ یہ تاریخی سفارتی پیش رفت مشرق وسطیٰ میں امن کا عمل آگے بڑھائے گی، آنے والے ہفتوں میں اسرائیل اور یو اے ای کے وفود کے درمیان ملاقات ہو گی جس میں سرمایہ کاری، سیاحت، براہ راست پروازیں، سیکیورٹی، ٹیلی کمیونیکیشن اور دیگر معاملات پر معاہدے کیے جائیں گے۔

معاہدے میں یہ بھی طے کیا گیا تھا کہ اسرائیل مزید فلسطینی علاقے ضم نہیں کرے گا، دو طرفہ تعلقات کے لیے دونوں ممالک مل کر روڈ میپ بنائیں گے۔

Tags: اسرائیل، یو اے ای معاہدہشیخ محمد بن زید النیہاننیتن یاہو
sohail

sohail

Next Post

بھارت میں ایک ہی روز میں ساڑھے 64 ہزار کورونا کیسز، ایک ہزار سے زائد اموات

اسرائیل سے معاہدے پر ترکی کی یو اے ای پر شدید تنقید، منافقانہ رویہ قرار دے دیا

ملک کے لیے خدمات سرانجام دینے والے 184 افراد کو سول ایوارڈز دینے کا اعلان

آئی پی پیز سے معاہدہ ہو گیا، بجلی کی قیمتیں کم ہوں گی، عمران خان

ٹک ٹاک ملازمین کی صدر ٹرمپ کی پابندیوں کے خلاف عدالت جانے کی تیاریاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In