• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
ہفتہ, اپریل 4, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

پی ٹی آئی، ایم کیو ایم، پی پی پی کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے اکٹھے ہو گئے

by sohail
اگست 16, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی، پاکستان تحریک انصاف اور متحدہ قومی موومنٹ نے مل کر کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تینوں سیاسی جماعتوں کی اسلام آباد اور کراچی میں دو اہم ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں ایک مشاورتی کمیٹی اور ایک رابطہ کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ان ملاقاتوں میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور کراچی کے میئر وسیم اختر شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق 13 اگست کو وزیراعلیٰ سندھ اور دو صوبائی وزراء نے ایک اہم شخصیت کے ساتھ ملاقات کی تھی جہاں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے رہنما بھی موجود تھے۔

اس ملاقات میں پیپلزپارٹی نے مشاورت کے لیے وقت مانگا تھا جس کے بعد ملاقاتوں کا دوسرا دور کراچی میں ہوا، اس میں ایک معاہدہ ہوا جس میں تینوں جماعتیں نے کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کا عزم کیا۔

کراچی کی بہتری کے لیے رابطہ کمیٹی کے قیام کی وزیر بلدیات سندھ اور مرتضیٰ وہاب نے بھی کی، کمیٹی کے چیئرمین سید مراد علی شاہ ہوں گے اور اس میں اسد عمر، علی زیدی اور امین الحق بھی شامل ہوں گے۔

یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2018 کے عام انتخابات میں کراچی سے 14 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی، سندھ کی حکومت پاکستان پیپلزپارٹی کے پاس ہے جبکہ لوگ باڈیز انتخابات میں ایم کیو ایم نے کراچی سے اکثریت حاصل کی تھی۔

Tags: ایم کیو ایمپاکستان پیپلزپارٹیپاکستان تحریک انصافکراچی کے مسائل
sohail

sohail

Next Post

کورونا وبا، 25 فیصد امریکی نوجوانوں کے سنجیدگی سے خودکشی کے متعلق سوچنے کا انکشاف

30 منٹ میں سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے والی ٹیکنالوجی تیار

ہمیں لائن میں آنے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، بلاول

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ غیرقانونی قرار دے دی

جولائی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ رقوم بھیجیں، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In