• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
منگل, مئی 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

30 منٹ میں سمندری پانی کو پینے کے قابل بنانے والی ٹیکنالوجی تیار

by sohail
اگست 16, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو سورج کی شعاعوں کے ذریعے سمندری پانی کو آدھے گھنٹے میں پینے کے قابل بنا دیتی ہے۔

موناش یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ریسرچرز کی تیارکردہ یہ ٹیکنالوجی مالیکیول کی سطح پر چھلنی کا کام کرتے ہوئے سمندری پانی سے نمکیات اور دیگر عناصر الگ کر کے خالص پانی میں بدل دیتی ہے۔

اس کے ذریعے روزانہ 139.5 لیٹر پانی حاصل کیا جا سکتا ہے، یہ سمندری پانی صاف کرنے والے دیگر تمام ٹیکنالوجیز سے زیادہ بہتر کام کرتی ہے جن میں سورج کی روشنی اور پٹرول کے ذریعے یہ کام کیا جاتا ہے اور اس کے لیے بہت زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے۔

یاد رہے کہ ورلڈ اکنامک فورم نے تنبیہ کی ہوئی ہے کہ آنے والے دنوں میں پانی کی قلت دنیا کا بنیادی مسئلہ بن جائے گا، اس کے لیے سمندری پانی صاف کرنے کے شعبے میں بھرپور ریسرچ کی ضرورت ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ پینے کے پانی میں ٹھوس مواد ایک ملین کے مقابلے میں 600 حصے سے کم ہونے چاہئیں، اس نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے 30 منٹ میں 500 حصوں سے کم ٹھوس مواد کا حامل پانی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Tags: سمندری پانی صاف کرنے والی ٹیکنالوجی
sohail

sohail

Next Post

ہمیں لائن میں آنے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں، بلاول

سندھ ہائیکورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن رپورٹ غیرقانونی قرار دے دی

جولائی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ رقوم بھیجیں، عمران خان

ڈیوٹی فری گاڑی کی فروخت، ایف بی آر نے فلسطینی سفیر کو طلب کر لیا

ایف بی آر نے فلسطینی سفیر کو شوکاز نوٹس بھیجنے پر معذرت کر لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In