• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
اتوار, اپریل 19, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

کیلیفورنیا کی ‘موت کی وادی’ میں کرہ ارض کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ

by sohail
اگست 19, 2020
in انتخاب, تازہ ترین, دنیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی ریاست کیلیفورنیا کی مشہور ‘ڈیتھ ویلی’ میں کرہ ارض کا بلند ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔

امریکی موسمیاتی سروس کے مطابق ڈیتھ ویلی نیشنل پارک میں 130 فارن ہائیٹ (54.4 ڈگری سنٹی گریڈ) درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے جو انسانی تاریخ میں ریکارڈ ہونے والا سب سے زیادہ درجہ حرارت ہے۔

امریکہ کا ویسٹ کوسٹ علاقہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے جس میں مزید اضافے کا امکان ہے، ڈیتھ ویلی نیشنل پارک بھی اسی علاقے کا حصہ ہے۔

بلند ترین درجہ حرارت کا گزشتہ ریکارڈ 2013 میں اسی علاقے میں قائم ہوا تھا، یہ درجہ حرارت 54 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گہا تھا۔

کیلیفورنیا کی ڈیتھ ویلی میں جگہ جگہ بینرز لگے ہوئے ہیں جن میں گرم اور خشک موسم کے متعلق خبردار کیا گیا ہے، ایک غیرمصدقہ دعوے کے مطابق ایک صدی قبل یہاں کا درجہ حرارت 56۔6 درجے سینٹی گریڈ تھا۔

1931 میں تیونس میں 55 درجے سینٹی گریڈ گرمی کا دعویٰ کیا گیا لیکن ناکافی انفراسٹرکچر کے باعث اس کی تصدیق نہیں ہو سکی تھی۔

اس وقت امریکہ کا ایروزونا سے واشنگٹن تک کا علاقہ شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے تاہم کل سے اس میں کمی آنے کا امکان ہے۔

Tags: ڈیتھ ویلیگرمی کا نیا ریکارڈ
sohail

sohail

Next Post

نئی تحقیق میں فیس بک عوام کی صحت کے لیے بڑا خطرہ قرار

کورونا وبا لاکھوں مزید جانیں لے کر 2021 کے آخر تک ختم ہو جائے گی، بل گیٹس

وفاقی دارالحکومت میں سرکاری زمینوں پر تعمیرات کی اجازت دینے پر پابندی عائد

توہین آمیز تقریر کرنے والے آغا افتخار کی ضمانت کی درخواست منظور

سپریم کورٹ نے ریلوے کی ازسرنو تشکیل کے لیے 4 ہفتے کی مہلت دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In