• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

توہین آمیز تقریر کرنے والے آغا افتخار کی ضمانت کی درخواست منظور

by sohail
اگست 20, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دھمکی آمیز تقریر کرنے والے ملزم آغا افتخارالدین کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے ملزم کی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا کہ ہر ایک کو شفاف ٹرائل کا حق دینا عدالت کی ذمہ داری ہے۔

آغا افتخار الدین مرزا نے عدالت کی واضح توہین کی، جسٹس امین

انہوں نے آغا افتخار کے وکیل کو مخاطب ہو کر کہا کہ انہوں نے جو کچھ کہا وہ آپ نے سنا، وہ خود کو مذہبی عالم بھی کہتے ہیں۔ اس پر وکیل نے جواب دیا کہ ان کے موکل نے ویڈیو خود اپ لوڈ نہیں کی تھی۔

چیف جسٹس نے کہا کہ چونکہ یہ کیس زیرالتوا ہے اس لیے ہم کوئی آبزرویشن نہیں دینا چاہتے۔

بعد ازاں عدالت نے آغا افتخار کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

یاد رہے کہ جون کے آخر میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کا نوٹس لیا تھا جس میں عدلیہ کے ادارے اور معزز جج صاحبان کے متعلق تضحیک آمیز گفتگو کی گئی تھی۔

اس تقریر میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے متعلق بھی دھمکی آمیز بات کی گئی تھی جس کو بنیاد بنا کر ان کی اہلیہ سرینا قاضی نے تھانہ سیکرٹریٹ میں ایف آئی آر درج کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔

Tags: آغا افتخار الدین مرزااسلام آباد ہائیکورٹجسٹس قاضی فائز عیسیٰچیف جسٹس اطہر من اللہ
sohail

sohail

Next Post

سپریم کورٹ نے ریلوے کی ازسرنو تشکیل کے لیے 4 ہفتے کی مہلت دے دی

انٹرنیشنل پیمنٹ گیٹ وے، عنقریب پاکستانی صارفین پے پال سروس استعمال کر سکیں گے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین کے 'اہم ترین دورے' پر روانہ

خلیل الرحمان کی ماروی سرمد کے ساتھ بدکلامی، نجی ٹی وی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد

نیشنل پارٹی کے رہنماء سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In