• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
بدھ, اپریل 22, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

انٹرنیشنل پیمنٹ گیٹ وے، عنقریب پاکستانی صارفین پے پال سروس استعمال کر سکیں گے

by sohail
اگست 20, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین, ٹیکنالوجی, معیشت
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی صارفین کو پے پال کی بین الاقوامی سروس کی شدید ضرورت تھی اور اس کے لیے شہری ایک طویل عرصے سے مطالبہ کر رہے تھے لیکن گزشتہ برس پے پال کے انکار کے بعد امیدیں ختم ہو گئی تھیں۔

تاہم اب صدر پاکستان عارف علوی کی ہدایات پر حکومتی ادارے ہنگامی صارفین بنیادوں پر ایک انٹرنیشنل پیمنٹ گیٹ وے تیار کر رہے ہیں جس کے ذریعے پے پال سمیت دیگر سروسز استعمال کی جا سکیں گی۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان نے متعلقہ اداروں کو ایک ماہ کی مہلت دے رکھی ہے جس دوران عوام کے لیے پے پال کی سروس شروع ہو جائے گی۔

یاد رہے کہ پے پال ایک بین الاقوامی سروس ہے جس کے ذریعے نہ صرف بیرون ملک آن لائن خریداری کی جا سکتی ہے بلکہ فری لانسر بھی اپنی محنت کا فوری معاوضہ حاصل کر سکتے ہیں۔

اردو نیوز کے مطابق آئندہ چند دنوں میں بین الاقوامی کمپنیوں کے لیے ٹینڈر کھولے جا رہے ہیں جن سے معاہدوں کے بعد پاکستانی صارفین پے پال سمیت بین الاقوامی ادائیگیوں کے دیگر آپشن استعمال کر سکیں گے۔

انٹرنیشنل پیمنٹ گیٹ وے پر اسٹیٹ بینک، وزارت تجارت اور نیشنل آئی ٹی بورڈز کے درمیان بعض نکات پر عدم اتفاق تھا تاہم عارف علوی کی جانب سے ان اداروں کو ایک ماہ میں متفق ہونے کی ڈیڈ لائن دی گئی۔

انٹرنیشنل پیمنٹ گیٹ وے کی منظوری کے بعد پاکستانی دنیا بھر میں کم ریٹ پر پیسے بھجوا سکیں گے جبکہ اپنی مصنوعات اور سروسز کے لیے بیرون ملک سے رقوم بھی وصول کر سکیں گے۔

Tags: انٹرنیشنل پیمنٹ گیٹ وےپاکستان میں پے پال سروسعارف علوی
sohail

sohail

Next Post

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی چین کے 'اہم ترین دورے' پر روانہ

خلیل الرحمان کی ماروی سرمد کے ساتھ بدکلامی، نجی ٹی وی پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد

نیشنل پارٹی کے رہنماء سینیٹر میر حاصل خان بزنجو انتقال کرگئے

زکام، کھانسی کے لیے ادویات کے بجائے شہد کا استعمال زیادہ مفید ہے، نئی سائنسی تحقیق

طیب اردوان نے ایک اور تاریخی چرچ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In