• Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
پیر, اپریل 20, 2026
  • Login
No Result
View All Result
NEWSLETTER
Rauf Klasra
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
  • Home
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انتخاب
  • دنیا
  • کورونا وائرس
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • معیشت
  • انٹرٹینمنٹ
No Result
View All Result
Rauf Klasra
No Result
View All Result
Home انتخاب

سپریم کورٹ: آئی جی اسلام آباد کو غیر قانونی طور پر گھر الاٹ ہونے کا انکشاف

by sohail
اگست 21, 2020
in انتخاب, پاکستان, تازہ ترین
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق کیس کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ آئی جی اسلام آباد غیر قانونی الاٹمنٹ پر رہ رہے ہیں جبکہ پولیس بھی 200 کوارٹرز کا قبضہ چھوڑنے کو تیار نہیں۔

سندھ کے حوالے سے سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کو 2 ماہ میں سرکاری گھر غیرقانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے مزید حکم دیا ہے کہ غیرقانونی الاٹمنٹ منسوخ کرکے میرٹ پر الاٹمنٹ کی جائے۔

سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر ازخودنوٹس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے سندھ حکومت سے عملدرآمد رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔

سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سندھ کے 229 سرکاری گھروں پر غیرقانونی قبضہ ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے گھر خالی کرانے کا عمل روک دیا تھا۔

سی ڈی اے کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ آئی جی اسلام آباد کا گھر بھی غیرقانونی طور پر الاٹ ہوا، اسلام آباد پولیس ہمارے 200 کوارٹرز پر قابض ہے، مذاکرات ہوئے لیکن پولیس قبضہ چھوڑنے کو تیار نہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ آئندہ سماعت پر اسلام آباد پولیس کا معاملہ بھی دیکھیں گے۔

 ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد کی صرف 4 سرکاری رہائش گاہیں واگزار نہیں ہو سکیں، چاروں رہائش گاہوں کے کیسز عدالتوں میں زیرالتواء ہیں۔  بعد ازاں عدالت نے سماعت 2 ماہ کیلئے ملتوی کر دی۔

sohail

sohail

Next Post

جرمنی میں اسکول کھولنے کے بعد بڑی تعداد میں طلبہ، اساتذہ کورونا میں مبتلا

یورپ میں کورونا دوبارہ پھیلنے لگا، لاطینی امریکہ میں ہلاکتوں کی تعداد ڈھائی لاکھ ہو گئی

مزید عرب ممالک جلد اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کر لیں گے، وزیرخارجہ یو اے ای کا انکشاف

عمران خان مشکل میں پھنسے تو کوئی بڑا فیصلہ کر لیں گے، شیخ رشید

عتیقہ اوڈھو 9 سال کی پیشیوں کے بعد شراب کی 2 بوتلوں کے کیس میں بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Advertise
  • Careers
  • Contact

© 2024 Raufklasra.com

No Result
View All Result
  • Home
  • Politics
  • World
  • Business
  • Science
  • National
  • Entertainment
  • Gaming
  • Movie
  • Music
  • Sports
  • Fashion
  • Lifestyle
  • Travel
  • Tech
  • Health
  • Food

© 2024 Raufklasra.com

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In