پاکستان نے جو سعودی عرب کا دو ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہے اس کے بدلے ریاض جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے پر غور کررہا ہے، رائٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ
رائٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب تقریباً 2 ارب ڈالر کے سعودی قرضوں کو جے ایف-17 ...









